اہل کتاب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ان آسمانی کتابوں کے پیرو جن کے نام قرآن میں موجود ہیں، توریت، انجیل، زبور پر ایمان رکھنے والا گروہ، یہود یا انصاری۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ان آسمانی کتابوں کے پیرو جن کے نام قرآن میں موجود ہیں، توریت، انجیل، زبور پر ایمان رکھنے والا گروہ، یہود یا انصاری۔